ابنا: افغانستان میں طالبان گروہ نے چار سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان گروہ کے افراد نے مشرقی افغانستان میں مروہ کے علاقے کارکندو میں ایک دھماکہ کرکے چار افغان فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ابھی تک افغان حکام کی جانب سے اس رپوٹ پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
18 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 514405
افغانستان میں طالبان گروہ نے چار سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔